کہیں پر مسلم لیگ ن آگے تو کہیں پر آزار امیدوار وں کو فتح نصیب ہوئی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 9:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
عام انتخابات 2024 میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
جن پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہورہی ہے وہاں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آرہے ہیں۔این اے 95، فارم 47 جاری کر دیا گیا ہے۔آزاد امیدوار علی افضل ساہی نے 144761 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کر لی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار آزاد علی تبسم نے 93938 ووٹ حاصل کیے ہیں۔
دوسری طرف مسلم لیگ ن کے عطاء تاڈر 98210 ووٹوں کےساتھ کامیاب ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس 82230 کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ بلاول بھٹو صرف 15005 نے ووٹ حاصل کرسکے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 34 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



