عمر ایوب خان نے 192948 حاصل کئے جبکہ زرتاج گل نے 94881 ووٹ لے کر فتح یاب رہیں


عمر ایوب اور زرتاج گل قومی اسمبلی کی نشستیں جیت گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزراء عمر ایوب اور زرتاج گل نے اپنے اپنے حلقوں سے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور کے 604 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عمر ایوب خان ایک لاکھ 92 ہزار 948 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بابر نواز خان دوسرے نمبر پر رہے۔ 112,389 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
اسی طرح کے پی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 185 ڈیرہ غازی خان ٹو کے 226 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار زرتاج گل 94 ہزار 881 ووٹ لے کر کامیاب رہیں جبکہ آزاد امیدوار محمود قادر خان 32 ہزار 929 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 minutes ago




