Advertisement
پاکستان

این اے 53، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ہار گئے

مسلم لیگ (ن) کے قمر الاسلام نے 72 ہزار 6 ووٹ لے کر کامیاب قرار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این اے 53، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ہار گئے

2024 کے عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے مسلم لیگ ن کے قمر الاسلام کامیاب قرار پائے جب کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 53 راولپنڈی 2 کے تمام 329 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور عارضی نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قمر الاسلام نے 72 ہزار 6 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اعظم صابر 58 ہزار 476 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ جبکہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار 44072 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار