Advertisement
پاکستان

خیبر پختونخواہ اسمبلی کی 77 نشستوں پر آزاد امید وار کامیاب

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے ، خیبر پختونخواہ کی  صوبائی اسمبلی کی 115 نشستوں پرالیکشن منعقد ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2024, 12:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخواہ اسمبلی کی 77 نشستوں پر آزاد امید وار کامیاب

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے ، خیبر پختونخواہ کی  صوبائی اسمبلی کی 115 نشستوں پرالیکشن منعقد ہوا ۔

پشاور سمیت صوبے بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد نے حق رائے دہی کا استعمال کیا، ڈیرہ اسماعیل خان ، سوات، چارسدہ ، باجوڑ اور دیگر شہروں میں ووٹروں نے جوش و خروش سے ووٹنگ میں حصہ لیا۔

خیبر پختونخواہ اسمبلی کی 77 نشستوں پر آزاد امید وار کامیاب ہو گئے ہیں ۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی