یاد رہے کہ عالمگیر خان کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2024, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمگیر خان نے کہا کہ میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے ۔
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کو کسی صورت ضائع نہیں ہو نے دیا جائے گا ۔
عالمگیر خان نے کہا کہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہر قانونی کارروائی کریں گے ۔
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
— Alamgir Khan (@AKFixit) February 9, 2024
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے#RespectMandate pic.twitter.com/And7OkflIB
یاد رہے کہ عالمگیر خان کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار تھے ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





