جن میں سے 35 ارب 61کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں
شائع شدہ a year ago پر Feb 15th 2024, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 61ارب 31کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے، جن میں سے 35 ارب 61کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 90ارب12 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 61 ارب 31 کروڑ روپے جاری جبکہ 35 ارب 61 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
- 8 minutes ago
صدر مملکت منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے
- 2 hours ago
بھارتی ریاست گجرات میں یاتریوں کی بس 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری، 7 افراد ہلاک
- 4 hours ago
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی رونمائی کا مرحلہ جاری، ٹرافی ملتان پہنچ گئی
- 2 hours ago
وزیر اعظم نے احمد الشرع کے شام کی صدارت سنبھالنے کو خوش آئند قرار دے دیا
- 2 hours ago
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
- 2 hours ago
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے 3ججزکاتبادلہ مسترد
- 2 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف شفافیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں ، وزیر اطلاعات
- 31 minutes ago
بین الاقوامی ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان گرفتار
- 2 hours ago
پاکستان اور ملائیشیا کے مابین قیدیوں کے تبادلےکا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل
- 3 hours ago
نامور بھارتی گلوکار ادت نرائن شدید تنقید کی زد میں مگر کیوں؟
- 4 hours ago
پیکا قانون پر نمائندہ میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے ، خواجہ سعد رفیق
- 29 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات