قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوا جو 29 فروری تک نافذ العمل رہے گا

شائع شدہ a year ago پر Feb 16th 2024, 9:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بُری خبر، نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 287 روپے 33 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
وزارت خزانہ کے مطابق قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوا جو 29 فروری تک نافذ العمل رہے گا۔

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری ،بابر اعظم کا کونسا نمبر ہے؟
- 4 گھنٹے قبل

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس:یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، جج آئینی بینچ
- 4 گھنٹے قبل

کینیڈا کا جوابی وار، امریکا پر ٹیرف کا عائد کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا سفید جھوٹ اور بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف
- 3 گھنٹے قبل

معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی ’’ادا‘‘ریلیز
- 28 منٹ قبل

خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
محکمہ وائلڈ لائف اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، بغیر لائسنس شیر رکھنے اور سیلفی بنانے پر شہری گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

دو روز کے استحکام کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، صوبائی حکومت کاعید پر تنخواہ اور پنشن ایڈانس میں دینے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

فیصل آباد: ایس ایچ او کے کمرے سے منشیات برآمد، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار فرار
- 3 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کا جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
- 2 گھنٹے قبل
ابیٹ آباد :سکول وین گہری کھائی میں جاگری ، 2 بچے جاں بحق،11 بچے زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات