چین -فن لینڈ تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں، شی جن پنگ


بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے فن لینڈ کے نو منتخب صدر کو مبارکباد دے دی۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ دونوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے چین اور فن لینڈ کے تعلقات میں اپنی روایتی دوستی کو جاری رکھا گیا ہے اور حالیہ برسوں میں نئی پیش رفت بھی ہوئی ہے۔
دونوں ممالک نے ہمیشہ باہمی احترام، مساوی سلوک اور باہمی فائدے کی پاسداری کی ہے اور مختلف شعبوں میں عملی تعاون سے دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ چینی صدر نے کہا کہ وہ چین -فن لینڈ تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں نیز چین اور فن لینڈ کے درمیان دوستی کو جاری رکھنے، بات چیت اور تعاون کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان مستقبل پر مبنی نئے طرز کی شراکت داری کو گہرا کرنے۔
عالمی چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے اور عالمی امن و ترقی کو فروغ دینے کے لئے صدر الیگزینڈر کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 4 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 6 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 6 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 5 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 5 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 7 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 2 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 6 گھنٹے قبل