کاروباری برادری کیلئے تمام سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے:نگران وزیراعظم
نگران حکومت نے مختصر مدت میں بعض بڑے اور دیرینہ مسائل کامیابی سے حل کئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 17th 2024, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے لئے تمام سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
اسلام آباد میں کراچی الیکٹرک کے مختلف مسائل کے بارے میں ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا نگران حکومت نے مختصر مدت میں بعض بڑے اور دیرینہ مسائل کامیابی سے حل کئے ہیں اور ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 9 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 9 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 6 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 7 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



