دونوں رہنما آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کا حصہ رہے گے، ذرائع


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔
ذرائع کے مطابق بیرسٹرگوہر اور عمرایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی، دونوں رہنما آزاد حثیت سے ممبر قومی اسمبلی رہیں گے اور پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے امیدوار ہوں گے جبکہ عمر ایوب پینل کے ہمراہ سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے امیدوار ہوں گے۔ آزاد حیثیت رکھنے کا مقصد انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کسی قانونی چارہ جوئی سے بچنا ہے۔
سنی اتحاد کونسل میں 86 آزاد امیدواروں نے شمولیت اختیار کی ہے جبکہ مسلم لیگ ن میں 8 آزاد امیدوار شامل ہوئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے کامیاب101 آزاد امیدواروں میں سے 96 کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 5 آزاد امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے گئے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 16 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 21 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 16 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 16 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago





