Advertisement
پاکستان

آئین و قانون کے مطابق امید وار صرف ایک نشست رکھ سکتا ہے ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے امید واروں کو نوٹسز جاری کیے ہیں کہ امید وار اپنی ترجیحی نشستوں سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کریں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 22nd 2024, 11:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئین و قانون کے مطابق امید وار صرف ایک  نشست رکھ سکتا  ہے ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ایک سے زائد نشستوں پر کا میاب ہونے والے امید واروں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں ۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق آئین اور قانون یہی کہتا ہے کہ ایک نشست سے زائد نشتوں پر کامیاب ہونے والے امیدوار اپنے پاس صرف ایک ہی نشست رکھ سکیں گے ۔ 

الیکشن کمیشن نے امید واروں کو نوٹسز جاری کیے ہیں کہ امید وار اپنی ترجیحی نشستوں سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کریں ۔ 

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 17 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 21 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا