پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کا آٹھواں میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے


پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کا آٹھواں میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
? TOSS UPDATE ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 22, 2024
Quetta Gladiators win the toss and opt to field first ?
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/KA8dICUxa0#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #QGvIU pic.twitter.com/6eu1sUgFfj
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
عبید شاہ کی جگہ حنین شاہ اور ٹائمل ملز کی جگہ رومان رئیس ٹیم کا حصہ بن گئے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ آج دنوں ٹیمیں اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں۔ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے دونوں میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک میچ شکست اور ایک میں جیت ملی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 20 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 18 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل



