پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی


پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے نتائج کو انفرادی طور پر چیلنج کر دیا۔
درخواست میں سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے بنی الیکشن کمیشن کمیٹی بھی چیلنج کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبر الیکشن کمیشن کی تعیناتی کو بھی عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔
آئینی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے فارم 47 بھی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی انکوائری کےلئے وزارت داخلہ کو جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل روکنے کی بھی استدعا کی گئی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago




