Advertisement
پاکستان

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس ، صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

عدالت کا صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کرتے ہوئے 11 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Feb 26th 2024, 8:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس ، صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید اور سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔

لاہور پولیس نے تھانہ شاد مان میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کرتے ہوئے 11 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تھی۔

واضح رہے کہ صنم جاوید کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے کیس میں ضمانت ملنے کے بعد تھانہ شادمان میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا، انویسٹی گیشن پولیس نے صنم جاوید کو دہشت گردی کے مقدمہ نمبر 768 میں گرفتار کیا تھا۔ 

Advertisement
پی ایس ایل 10 :  فائنل سمیت  تمام  میچز کا شیڈول آگیا

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا

  • 16 منٹ قبل
گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ،  وزیر اعظم

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم

  • ایک گھنٹہ قبل
پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا

  • 3 گھنٹے قبل
بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا

لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار

  • ایک گھنٹہ قبل
گلوکار ابرار الحق نے بھارت کے خلاف معرکہ حق کی کامیابی پر  نیا ترانہ جاری کردیا

گلوکار ابرار الحق نے بھارت کے خلاف معرکہ حق کی کامیابی پر نیا ترانہ جاری کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
کے الیکٹرک صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

کے الیکٹرک صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
بھارتی فضائیہ کے سربراہ  کی ایئرہیڈکوارٹر میں اپنے ہی پائلٹس کے ہاتھوں درگت بن گئی

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کی ایئرہیڈکوارٹر میں اپنے ہی پائلٹس کے ہاتھوں درگت بن گئی

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی صدر  مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے آغاز میں سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے آغاز میں سعودی عرب پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement