آگ پر قابو پانے کے بعد متاثرہ شخص کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے، پولیس ترجمان


امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر امریکی فوجی اہلکار نے غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خود سوزی کی، جس کی حالت تشویشناک ہے۔
میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نےبتایا کہ گزشتہ روز واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر امریکی فوجی اہلکار نے غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خود سوزی کی، آگ پر قابو پانے کے بعد متاثرہ شخص کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے ۔ امریکی فضائیہ کے ترجمان نے بھی تصدیق کی ہے کہ متاثرہ شخص ایئرمین ہے۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق فوجی یونیفارم پہنے شخص نے انٹرنیٹ پر جاری لائیو وڈیو میں کہا کہ وہ اب نسل کشی میں ملوث نہیں ہو گا، اس کے بعد اس نے خود پر تیل چھڑکا اور ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے خود کو آگ لگا دی۔ پولیس اور دیگر ادارے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع ،جلسے ،جلوسوں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

حملے کی صورت میں افغانستان سمیت ہر جارح کو جواب دیا جائے گا ،سہیل آفریدی
- 19 منٹ قبل

آسٹریلیا کی بھارت پر فتح، تیسری بار سلطان آف جوہر ہاکی ٹائٹل اپنے نام کرلیا
- 21 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد آج دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کرے گا،دفتر خارجہ
- 6 گھنٹے قبل

گل بہادر گروپ کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 60 سے 70 خارجی ہلاک ہوئے، عطاتارڑ
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، وزرا کے ناموں کا اعلان جلد متوقع
- 4 گھنٹے قبل

چار روزہ جنگ میں عظیم فتح ملی، بھارت کبھی نہ سنبھل سکے گا: وزیراعظم
- 4 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بناد یا، 4 خارجی جہنم واصل
- 7 گھنٹے قبل

نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ، گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس متحرک
- 4 گھنٹے قبل

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، حکومت نے ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس: 67 شکایات کا جائزہ، 65 خارج، ایک مؤخر، ایک پر کارروائی کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا جی ٹو جی معاہدہ طے پا گیا
- 4 گھنٹے قبل