Advertisement

کراچی میں رینجرزکی کارروائی،لیاری گینگ وار کے 3دہشت گرد گرفتار

کراچی: اورنگی کے علاقے اقبال مارکیٹ میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے 3دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 12:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان کے مطابق شہر قائدکراچی میں اورنگی کے علاقے اقبال مارکیٹ میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا جس کے دوران لیاری گینگ وار کے3دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان میں محمد وقاص ایوب،محمد طاہر اورمحمد عباس شامل ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ منشیات، گولیاں اور بال بم برآمد ہوئے ہیں جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان پولیس اہلکاروں پر بھی تشدد میں ملوث رہے ہیں اور گرفتار دہشت گردوں نے علاقے میں دہشت پھیلا رکھی تھی۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 6 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 6 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 minutes ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
Advertisement