Advertisement
پاکستان

خواجہ آصف کی صدر مملکت پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ صدرعارف علوم پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 29th 2024, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خواجہ  آصف  کی  صدر مملکت  پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست کردی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے ، انہوں  نے کہا کہ نیب و دیگراداروں سے میاں صاحب اور کارکنان کے ساتھ بہت کچھ ہوا، 9 مئی کو تو ریاست پاکستان کوچیلنج کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا  کہ صدر مملکت نے دو بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، صدرعارف علوم پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 7 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 10 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے