Advertisement

امریکا تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی بند کرے ،چین

چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر اپنی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 29th 2024, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی بند کرے ،چین

چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر اپنی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں شنہوا کے مطابق ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان ژو فینگلیان نے بدھ کو امریکا کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے میں انہوں نے کہا ہے  کہ وہ ایک چین کے اصول اور چین۔امریکا کے 3اعلامیوں کی سختی سے پابندی کرے اور فوری طور پر تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کر ے۔

انہوں نے تائیوان میں ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے حکام کو بھی خبردار کیا کہ ان کے آزادی کے ایجنڈے کے لیے امریکی حمایت حاصل کرنے اور طاقت کے ذریعے آزادی حاصل کرنے کی ان کی کوششیں تائیوان کو خطرناک طور پر جنگ کے قریب لے جائیں گی اور تائیوان کے دسوتوں کو خطرے میں ڈالے گی۔

 ترجمان ژو فینگلیان نے یہ ریمارکس تائیوان کو تقریباً 75 ملین ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کی امریکی حکومت کی حالیہ منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے دیئے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 14 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 13 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 12 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا