ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279.75 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 287.33 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 1st 2024, 5:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے جمعرات کو پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا جبکہ ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے ۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 4.13 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279.75 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 287.33 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 4 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 8 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 4 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 9 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 11 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





