وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہاکہ سنجیدہ سوچ رکھنے والی سیاسی جماعتیں ملکی مفادات کیلئے متحد ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 9th 2024, 2:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کل صدارتی انتخاب میں آصف علی زرداری کو ووٹ دے گی۔
وہ آج (جمعہ) کو لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کررہی تھیں۔
مریم نواز نے کہاکہ آصف علی زرداری مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ امیدوار ہیں اور امیدظاہر کی کہ کل کے بعد ایوان صدر آئین کے مطابق کام کرے گا ۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہاکہ سنجیدہ سوچ رکھنے والی سیاسی جماعتیں ملکی مفادات کیلئے متحد ہیں ۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



