Advertisement
پاکستان

صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

پارلیمنٹ کے دروازے بند ، کسی کو بھی اندر آنے کی اجازت نہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 9th 2024, 9:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔

پارلیمنٹ کے دروازے بند ، کسی کو بھی اندر آنے کی اجازت نہیں، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت صبح 10 سے شام 4 بجے تک تھا۔

 آصف علی زرداری مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے نامزد محمود خان اچکزئی ہیں، صدر کے انتخاب میں جیت کیلئے 348 ووٹ درکار ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر صدارتی امیدوار کی کامیابی کا حتمی اعلان شام کو ہی کر دیں گے، منتخب صدر مملکت اپنی کامیابی کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اگلے روز عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 16 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد