نو منتخب صدر کو سندھ اسمبلی میں 58 الیکٹورل ووٹ ملے جبکہ محمود خان اچکز ئی 3 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکے

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 9 2024، 10:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیئے جبکہ محمود خان اچکزئی 119 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
نو منتخب صدر کو سندھ اسمبلی میں 58 الیکٹورل ووٹ ملے جبکہ محمود خان اچکز ئی 3 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکے ۔
یاد رہے کہ خیبر پختون خواہ اسمبلی میں آصف زرداری 7.62 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکے جبکہ محمود خان اچکزئی نے 40.80الیکٹورل ووٹ لیئے ۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



