Advertisement
پاکستان

مریم نواز کی کینیڈین ہا ئی کمشنر سے ملا قات

ہائی کمشنر لیزلی سکینلن نے مریم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 12th 2024, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کی  کینیڈین  ہا ئی کمشنر سے ملا قات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔

میٹنگ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان ریجن نیل سٹیورڈ، فرسٹ سیکرٹری ایلیسیا سوسا اور ٹریڈ کمشنر علی خان بھی موجود تھے۔

ہائی کمشنر لیزلی سکینلن نے مریم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں کینیڈا اور پنجاب کے درمیان اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

بات چیت میں کینیڈا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پنجاب کے طلباء کے لیے وظائف میں اضافہ شامل تھا۔ مریم نواز شریف نے کینیڈا کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید بلند کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے