Advertisement
تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج کے حجم میں 5 ارب روپے کا اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اضافے کی منظوری دیدی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 12th 2024, 8:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج کے حجم میں 5 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری کے بعد گھی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دے دی جس کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کا حجم 7.5 ارب روپے سے بڑھا کر 12.5 ارب روپے کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گھی کی قیمت میں 30 روپے کی کمی کے بعد گھی کی نئی قیمت 365 روپے فی کلو سے 335 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فی کلو گھی کی امدادی قیمت 70 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی ہے۔ گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 11 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 17 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 15 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ