ملک میں کھادوں کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ
گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 30.29 فیصدکم ہے


اسلام آباد: ملک میں کھادوں کی مجموعی کھپت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
این ایف ڈی سی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں 4154249 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی ہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 3.85 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 4000269 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی، جنوری میں ملک میں 612896 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 2.91 فیصدکم ہے، گزشتہ سال جنوری میں ملک میں 631276 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی۔
اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں 1123658 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 56.72 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 716985 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی۔
جنوری میں ملک میں 66814 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 30.29 فیصدکم ہے، گزشتہ سال جنوری میں ملک میں 95896 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈکی گئی تھی۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 11 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 17 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 hours ago






