Advertisement
پاکستان

پاکستانی ووٹرز کا تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ

79 فیصد پاکستانیوں نے سیاسی جماعتوں کو آپسی اختلاف بھلا کر مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے، گیلپ سروے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 13th 2024, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی ووٹرز کا تمام  سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ

79 فیصد پاکستانی ووٹرز نے سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

امریکی سروے کمپنی گیلپ پاکستان کے مطابق تقریباً 4 ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کیا ہے۔

گیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق 4 ہزار پاکستانی ووٹرز میں سے 79 فیصد نے سیاسی جماعتوں کو آپسی اختلاف بھلا کر مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

پاکستانی ووٹرز کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو اپنے اختلافات بھلا کر اکٹھے ہونا چاہیے۔ جبکہ باقی  15 فیصد نے مخالفت کی اور کہا کہ کام کرنے کے لیے اکٹھا ہونا ضروری نہیں ہے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ