پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 13th 2024, 5:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم رمضان ریلیف پیکچ کے تحت اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز پر رعایتی نرخوں پر آٹے کی ترسیل جاری ہے۔
ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق مختص کیے گئے پوائنٹس پر مجسٹریٹ اور پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو آٹا لینے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اس ضمن میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے مختص کیے گئے یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا اور آٹے کی ترسیل کے معاملات کو چیک کیا اور ضروری ہدایات جاری کیں جبکہ شہریوں کو رش اور مشکلات سے بچانے کے لیے اضافی عملے کی تعیناتی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی جلد تکمیل میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

وزیر دفاع کا حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کا عندیہ
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا، چین، ترکیہ، برطانیہ، یورپی یونین اور قطر کی اسلام آباد میں دھماکےکی شدید الفاظ میں مذمت
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6رنز سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد وں کا بزدلانہ حملہ، فورسز نے تمام افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا
- 16 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
اگر پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی کی جائے گی،افغان طالبان کی دھمکی
- 11 گھنٹے قبل

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
- 17 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مجموعی ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل
ترکیہ کا سی 130 فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ،متعدد افراد جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

امریکا غزہ کی پٹی میں کوئی فوجی نہیں بھیجے گا، پینٹاگون
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب کی آبو ہوا انتہائی مضر صحت، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا
- 29 منٹ قبل

اسلام آباد خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ آ گئی، حملہ آور کا تعلق کس شہر سے تھا؟
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







