پیکج کے حوالے سے کسی بھی شکایت کے لیے لوگ خصوصی ہیلپ لائن 0800-02345 پر رابطہ کر سکتے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبے میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔
ایک بیان میں، وزیر اعلی نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج کے خصوصی بیگ تیس لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں تک پہنچائے جا چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان خصوصی بیگز کی کل چھ اعشاریہ چار ملین مستحق خاندانوں کو فراہمی جلد مکمل کر لی جائے گی۔
مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے کیونکہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ہر بیگ پر کیو آر کوڈ پرنٹ کیا گیا ہے۔
پیکج کے حوالے سے کسی بھی شکایت کے لیے لوگ خصوصی ہیلپ لائن 0800-02345 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





