ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ حادثہ آج صبح ضلع گریشک میں اس وقت پیش آیا جب ہرات جانے والی مسافر بس ایک ٹینکر اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
آج افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کے ایک حادثے میں 21 مسافر جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ۔
ایک مقامی سرکاری ترجمان کے مطابق یہ حادثہ صبح کے وقت ضلع GERESHK میں اس وقت پیش آیا جب ہرات جانے والی بس ایک ٹینکر اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی ۔
تفصیلات کے مطابق یہ اطلاع صوبائی حکومت کے ترجمان مولوی محمد قاسم ریاض نے دی ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ حادثہ آج صبح ضلع گریشک میں اس وقت پیش آیا جب ہرات جانے والی مسافر بس ایک ٹینکر اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد بس الٹ گئی اور اس میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے 21 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




