Advertisement
پاکستان

بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری

ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے 38 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 18th 2024, 1:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری

کوئٹہ : 17 مارچ بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی۔

ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے 38 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے،صوبے سے سینیٹ کی 7 جنرل، 2 ٹیکنوکریٹ اور 2 خواتین کی نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ بلوچستان میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کے لئے 17 ، ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں کے لئے 13 جبکہ خواتین کی 2 نشستوں کے لئے 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین