وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ لاہور میں سپلائی کیے جانے والے گوشت کی مکمل ٹریسیبیلٹی کو یقینی بنایا جائے


لاہور : لاہوریوں کو غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ مغل پورہ مارکیٹ کا معائنہ کیا ، 2500 کلو غیر معیاری ناقص زائد المیعاد گوشت تلف ہونے پر وارننگ جاری کی گئی، میٹ شاپس پر غیر معیاری زائد المیعاد گوشت فروخت کے لیے تیار رکھا پایا گیا۔
گندے فریزرز میں بدبودار ناقص گوشت برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی، دکان میں صفائی کے ناقص انتظامات اور کیڑے مکوڑوں کی بھرمار پائی گئی۔
وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ لاہور میں سپلائی کیے جانے والے گوشت کی مکمل ٹریسیبیلٹی کو یقینی بنایا جائے، ماہ مقدس میں پنجاب کی عوام تک محفوظ خوراک کی فراہمی ہمارا مشن ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل






