پنجاب کابینہ نے آئندہ 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری کے ساتھ ساتھ گزشتہ 9 ماہ کے اخراجات کی بھی منظوری دی

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 19th 2024, 4:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر خرانہ نے سالانہ بجٹ پیش کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں محمد مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ پیش کیا۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ایوان سے مالی سال 2023۔24 کے اگلے 3 اور پچھلے 9 ماہ کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔
قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ بجٹ 2023-24 اور سپلمنٹری بجٹ 2022-23 منظور کرلیا گیا۔
پنجاب کابینہ نے آئندہ 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری کے ساتھ ساتھ گزشتہ 9 ماہ کے اخراجات کی بھی منظوری دی۔
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 days ago
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 days ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 days ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 days ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 days ago
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 days ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 days ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






