Advertisement

پی ایس ایل سیزن 9 ، ٹائٹل جیتنے کے بعد یونائیٹڈ کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد یوناءیٹڈ نے فائنل میں جیت کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی حمایت میں فلسطینی جھنڈے لہرائے اور گراؤنڈ کا چکر لگایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 19 2024، 3:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل سیزن 9 ، ٹائٹل  جیتنے کے بعد  یونائیٹڈ کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرا دیئے۔

کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیکر تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں فلسطین کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ فائنل میں جیت کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی حمایت میں کھلاڑیوں نے جھنڈے لہرائے اور گراؤنڈ کا چکر لگایا۔

فاتح ٹیم نے اسرائیلی مظالم کے خلاف غزہ کے مظلوم شہریوں سےاظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطین کے جھنڈے پشت پر لہرائے اور گراؤنڈ کاچکرلگایا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کی جانب سے فتح کا جشن اس طور سے منانے پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے بھی پورے جوش وخروش کے ساتھ فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔

 واضح رہے کہ شاداب خان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلی بار جبکہ پی ایس ایل کی تاریخ میں تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Advertisement
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • a day ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 days ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 2 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 3 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 days ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 3 days ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 3 days ago
Advertisement