Advertisement
تجارت

ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی کمی کارحجان

گذشتہ مالی سال ڈیپ فریزرز کے 71235 یونٹس کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2024, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی کمی کارحجان

اسلام آباد: ملک میں ریفریجریٹرز اورڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے بڑی صنعتوں کی پیداواربارے ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں 482,692 یونٹس ریفریجریٹرز کی پیداوارریکارڈکی گئی ہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13.82 فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 560,093 یونٹس ریفریجریٹرزکی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔

جنوری میں ملک میں 70182 یونٹس ریفریجریٹرزکی پیداوارریکارڈکی گئی جو دسمبر2023 میں 68903یونٹس اورگزشتہ سال جنوری میں 60204 یونٹس تھی۔رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں ڈیپ فریزرز کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر13.04 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ جولائی سے لیکرجنوری 2024 تک کی مدت میں ملک میں ڈیپ فریزرز کے 61945 یونٹس کی پیداوارریکارڈکی گئی۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں ڈیپ فریزرز کے 71235 یونٹس کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔ جنوری میں ملک میں ڈیپ فریزرز کے3720 یونٹس پیداوارریکارڈکی گئی جو دسمبرمیں 4922 یونٹس اورگزشتہ سا ل جنوری میں 5443 یونٹس ریکارڈکی گئی تھیں۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 43 منٹ قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
Advertisement