دھاندلی کی تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا


بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتاٸج کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بناکر تحقیقات کی استدعا کردی۔
بانی چیئرمین نے انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ 8 فروری کےالیکشن میں جیتنے والوں کو فراڈ سے ہرانے کی تحقیقات کی جائیں، کوئی کوئی تعصب نہ رکھنے والے سپریم کورٹ ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔
درخواست میں کہا گیا کہ وفاق اور پنجاب میں حکومتوں کی تشکیل کو معطل کیا جائے، جوڈیشل کمیشن عام انتخابات کا آڈٹ اور اس کے بعد ہونے والی نتائج کا آڈٹ کرتے ہوے اس کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago





