علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
سپورٹ اور سرپرستی فراہم کرنے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا


اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ اردو نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک روح پرور نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا۔
اِس بابرکت محفل کی صدارت معروف اہل قلم و شاعر حلیم قریشی نے کی جبکہ اردو کے نامور غزل گو شاعرطارق نعیم مہمان خصوصی تھے۔ فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر نے میزبانی جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر قاسم یعقوب نے کی۔
محفل میں سید ضیا الدین نعیم، اختر عثمان، عرش ہاشمی، جنید آزر، کاشف عرفان، جنید نسیم سیٹھی اور ڈاکٹر ارشاد محمود ناشاد و دیگر نے سرور کونینﷺ کے حضور ہدیہ عقیدت پیش کیا۔
استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر نے کہا کہ اس بابرکت محفل میں ملک کے معروف شعرا کی شرکت ہمارے لئے عزت کا مقام اوررمضان المبارک میں نعتیہ مشاعرے کا انعقاد ہمارے اور ادارے کے لئے باعث سعاوت ہے۔
ڈاکٹر رشاد محمود ناشاد نے تقریب کے انعقاد میں سپورٹ اور سرپرستی فراہم کرنے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا۔

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 9 hours ago

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 11 hours ago

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 12 hours ago
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 8 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 13 hours ago

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 11 hours ago

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 9 hours ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 8 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 9 hours ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 11 hours ago

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 10 hours ago

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 10 hours ago