جاپان کے مرکزی بینک نے منگل کو شرح میں اضافے کا اعلان کیا تھا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 20th 2024, 6:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹوکیو: جاپانی کرنسی ین روز یورو کے مقابلے میں 16 سال کی کم ترین سطح پر گر گئی۔
کرنسی میں گراوٹ بینک آف جاپان کی جانب سے اس اندازہ کے جاری ہونے کے بعد آئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ شرح سود کے منفی ماحول سے باہر نکلنے کے بعد بھی مانیٹری پالیسی ڈھیلے پن کا شکار رہے گی۔
ٹوکیو فوریکس میں بدھ کو ین کی شرح تبادلہ 164.48 فی یورو رہی جو کہ 2008 کے بعد سب سے کمزور حیثیت تصور کی جا رہی ہےکیونکہ یورپی مرکزی بینک کی شرحوں اور بینک آف جاپان کے درمیان فرق اتنا وسیع آ رہا ہے کہ مارکیٹ کے سرمایہ دار اپنی توجہ جاپان کی طرف منتقل نہیں کر پا رہے۔
جاپان کے مرکزی بینک نے منگل کو شرح میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- ایک دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- ایک دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- ایک دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






