دالو ں کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ
مالی سال 2023 میں مختلف اقسام کی دالوں کی درآمدات پر 748 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا تھا


اسلام آباد: ملک میں دالو ں کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان کے ادارہ برائےشماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں مختلف اقسام کی دالوں کی درآمدات پر 442 ملین ڈالر کا ذر مبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17 فیصد کم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی سی مدت میں دالوں کی درآمدات پر 515 ملین ڈالر کا ذر مبادلہ خرچ ہوا تھا۔ اعدادو شمار کے مطابق فروری میں دالوں کی درآمدات پر 49 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ ہوا جوجنوری میں 47 ملین ڈالر اور گزشتہ سال فروری میں 62 ملین ڈالر تھا۔
مالی سال 2023 میں مختلف اقسام کی دالوں کی درآمدات پر 748 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago





