6 کیسز پشاور سے جبکہ تین کا تعلق سوات سے ہے، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد


پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے دو نئے ویرئینٹ منظرعام پر،9 مثبت کیسز سامنے آگئے۔
ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد کےمطابق خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں سے کورونا کے 9 مثبت کیسزسامنے آئے ہیں جن میں 6 کیسز پشاور سے اور تین کا تعلق سوات سے ہے، ان کیسزمیں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔
ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کا کہنا ہےکہ ان ویرئینٹ میں جے این ون اور جے این 1.8 شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کےمطابق کورونا جے این ون ویرئینٹ کا پھیلاؤ 83 فیصد ہے۔
ڈاکٹر ارشاد کا کہنا ہےکہ کورونا کے جے این ون ویرئینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظرصوبےمیں ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے، ہسپتالوں کو انفلوئینزا لائک ڈیزیز میں ٹیسٹنگ زیادہ کرنےاور ہسپتالوں کو جینوم ٹیسٹنگ کیلئے سیمپلز پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب بھجوانے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 hours ago

