توانائی کے شعبے میں 7 ماہ کے دوران 191 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی
گزشتہ 4 سالوں کے دوران توانائی کے شعبے میں مجموعی طور پر 3037.5 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 22nd 2024, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں 7 ماہ کے دوران 191 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔
سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 کے پہلے 7 ماہ کے دوران ملک میں توانائی کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 191 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ 4 سالوں کے دوران توانائی کے شعبے میں مجموعی طور پر 3037.5 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔
مالی سال 20-2019 کے دوران توانائی کے شعبے میں 756.6ملین ڈالر، مالی سال 21-2020کے دوران 911.7ملین ڈالر ، مالی سال 22-2021 کے دوران 737.6 ملین ڈالر، 23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 622.6ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 9 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 7 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 8 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









