فروری 2025 میں شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان کرے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 26th 2024, 12:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا تین رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔
آئی سی سی کے تین رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے آئی سی سی کے وفد کو انتظامات کے حوالے سے مختلف امور سے آگاہ کیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال فروری 2025 میں شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔
آئی سی سی کے ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی کی قیادت میں وفد کے دیگر ارکان میں سینئر منیجر ایونٹ آپریشنز سارہ ایگر اور ایونٹ آپریشنز منیجر عون محمد زیدی شامل ہیں۔
کراچی اسٹیڈیم کے معائنے کے بعد وفد کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اداروں کے حکام سے ملاقاتیں بھی طے ہیں۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







