ایس آئی ایف سی کے تحت برازیل سے اعلی نسل کےمویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
بہترین پیداواری خصوصیات کے حامل یہ مویشی مقامی کسانوں کو فراہم کئے جائیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 30th 2024, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے تحت برازیل سے درآمد کردہ زیادہ پیداواری مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
یہ عمل کونسل کے تحت قائم سرسبز پاکستان لائیو سٹاک انیشیٹو کی بہتری میں کردار ادا کرے گا۔
بہترین پیداواری خصوصیات کے حامل یہ مویشی مقامی کسانوں کو فراہم کئے جائیں گے تاکہ اُن کی گوشت اور دودھ کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔
نو نسلوں کے ان درآمد شدہ مویشیوں میں مقامی پاکستانی اور برازیل کی نسلیں شامل ہیں۔
یہ مویشی سیالکوٹ سے اوکاڑہ لے جائے گئے ہیں جہاں دو ہفتے تک انہیں علیحدہ رکھا جائے گا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







