مریم نواز کے لیے 3 ارب روپے سے جرمن ہیلی کاپٹر خریدا جا رہا ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 31st 2024, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر شاہ خرچیوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے لیے خزانے کو مزید 3 ارب روپے کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔
ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے 3 ارب روپے سے جرمن ہیلی کاپٹر خریدا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے لئے خزانے کو پونے 3 کروڑ روپے کا ٹیکہ لگایا گیا تھا، مریم نوازکی شاہ خرچیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ عوام دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں، حکمرانوں فضول خرچیوں سے باز نہیں آرہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 17 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 17 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





