Advertisement

شام : کار بم دھماکہ ہونے سے 8 افراد ہلاک

مقامی ریسکیو اداروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 1st 2024, 1:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شام : کار بم  دھماکہ ہونے سے 8 افراد ہلاک

آج (اتوار) شام کے شمالی شہر ازاز AZAZ میں کار بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ تئیس زخمی ہوگئے۔شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ کار بم دھماکہ شہر کی ایک معروف مارکیٹ میں ہوا۔

بی بی سی کے مطابق شام میں کام کرنے والے رضاکارانہ امدادی گروپ وائٹ ہیلمٹس نے میڈیا کو بتایا کہ عزاز کے مرکزی بازار میں جب بم پھٹا تو خریدار عید الفطر سے پہلے اپنے بچوں کے لیے نئے کپڑے خریدنے میں مصروف تھے۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی ریسکیو اداروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 21 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 21 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط