Advertisement
پاکستان

پاکستان اور عراق اقتصادی تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں ، عراقی سفیر

پاکستان اور عراق نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط کرنے کا اعادہ کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 1st 2024, 12:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور عراق اقتصادی تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں ، عراقی سفیر

پاکستان اور عراق نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط کرنے کا اعادہ کیا ہے۔

اس بات کی تصدیق پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتا اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد کے درمیان اس کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد میں ملاقات میں کی گئی ، اس موقع پر عراقی سفیر نے کہا کہ گوادر اور بصرہ بندرگاہوں کے ذریعے تجارت کے آغاز سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچیں گے۔

پاکستان اور عراق نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط کرنے کا اعادہ کیا ہے۔

اس موقع پر عراقی سفیر نے کہا کہ گوادر اور بصرہ بندرگاہوں کے ذریعے تجارت کے آغاز سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچیں گے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 20 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 20 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین