Advertisement
پاکستان

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ، کشمیری ماہرین

انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیری مدد کیلئے عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 1st 2024, 1:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ، کشمیری ماہرین

کشمیری سیاسی ماہرین نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔

انہوں نے سرینگر میں اپنے الگ الگ انٹرویوز میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دس لاکھ سے زائد کی تعداد میں موجود بھارتی فوج نے پہلے ہی کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فسطائی بی جے پی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں ظلم و ستم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور ان کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیری مدد کیلئے عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 21 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین