تاجر دوست اسکیم کے تحت آج سے شروع کی گئی رجسٹریشن 30 اپریل تک جاری رہے گی


کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے31 لاکھ ہول سیلرز، ڈیلرز اور ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔
دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانےکیلئے تاجر دوست اسکیم کے تحت آج سے شروع کی گئی رجسٹریشن 30 اپریل تک جاری رہے گی جبکہ ٹیکس وصولی 15 جولائی سے شروع ہوگی۔ٹیکس وصولی ہر ماہ کی 15تاریخ کو وصول ہوگی، ایک سے زیادہ شہروں میں کام کرنے والے بین الاقوامی یا قومی کاروبار پر تاجر دوست اسکیم لاگو نہیں ہوگی۔
دوسری جانب فرنیچر تزئین و آرائش کے شورومز، جیولرز، کاسمیٹکس اسٹور، کریانہ، میڈیکل، ہارڈ ویئر، گوشت، سبزی اور پھل کے دکانداروں کی رجسٹریشن بھی ہوگی۔چھوٹے تاجروں،دکانداروں، ہول سیلرز ،ریٹیلرز پراسکیم کا اطلاق ہوگا، مینوفیکچررز کم ریٹیلرز ،امپورٹر کم ریٹیلرز پراسکیم کا اطلاق ہوگا۔
واضح رہےکہ تاجروں اور دکانداروں کیلئےکم از کم ایڈوانس ٹیکس1200روپے ہوگا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago






