عالمی مقابلہ حسن قرات میں ننھے پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر کی پہلی پوزیشن
اس مقابلے میں 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے بچوں نے حصہ لیا تھا


عراق میں عالمی مقابلہ حسن قرات میں ننھے پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
مقابلہ حسن قرات جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر محمد ابوبکر اور ان کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، صارفین ننھے بچے کی عمدہ تلاوت کو سراہ رہے ہیں۔
ایران کے عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستان کے حافظ "محمد ابوبکر" نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔❤️ pic.twitter.com/6e3VY1fP7Q
— Sajid usmani (@SajidFb) March 28, 2024
اس مقابلے میں 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے بچوں نے حصہ لیا تھا، یہ مقابلہ کئی راؤنڈ پر مشتمل تھا، بڑوں اور بچوں کی الگ الگ ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل اور فائنل کا مقابلہ ہوا۔
بچوں کے مقابلے میں محمد ابو بکر نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ دوسری پوزیشن عراق کے قاری اور تیسری پوزیشن ایران کے قاری نے حاصل کی۔
فاتحین کو اعزازی شیلڈز کے ساتھ ساتھ نقد انعامات سے بھی نوازا گیا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 42 minutes ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 37 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 30 minutes ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago



