تنازع کو روکنے کے لیے عرب اور بین الاقوامی فریقین کے ساتھ مل کر کام جاری ہے


مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے وزیر اعظم محمد مصطفیٰ کی سربراہی میں نئی حکومت نے حلف اٹھالیا۔
شنہوا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے گزشتہ روز مغربی کنارے میں منعقدہ تقریب کے دوران نئی حکومت سے حلف لیا۔ نئی حکومت 23 وزارتی قلمدانوں پر مشتمل ہے، جن میں غزہ کے 6وزرا شامل ہیں۔
حلف برداری کی تقریب کے دوران فلسطینی وزیر اعظم نے عہد کیا کہ ان کی نئی حکومت تمام فلسطینیوں کی خدمت کرے گی۔
تقریب کے بعد نئی حکومت کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی صدر نے اس بات کی تصدیق کی کہ غزہ میں تنازع کو روکنے کے لیے عرب اور بین الاقوامی فریقین کے ساتھ مل کر کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا سیاسی مقصد آزادی اور (اسرائیلی) قبضے سے آزادی حاصل کرنا ہے اور ہم اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت حاصل کرنے کے لیے متعلقہ عرب اور بین الاقوامی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 25 مسافر زخمی
- 7 گھنٹے قبل

9 مئی کے واقعات کی ہم پہلے ہی مذمت کر چکے ہیں، یہ واقعہ پیش نہیں آنا چاہیے تھا ، بیرسٹر گوہر
- 7 گھنٹے قبل

سلیمان و قاسم کی پاکستان آمد، طلال چوہدری نے شہریت سے متعلق وضاحت مانگ لی
- 6 گھنٹے قبل

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت سامنے آگئی
- 11 گھنٹے قبل

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی ، علیمہ خان
- 10 گھنٹے قبل

راولپنڈی : بیٹی سمیت سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل (ر)کی گاڑی برآمد، بیٹی کی تلاش تاحال جاری
- 10 گھنٹے قبل

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، لانگ مارچ ختم
- 7 گھنٹے قبل

عدالتی نظام جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ، سلمان اکرم راجہ
- 10 گھنٹے قبل

اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس
- 10 گھنٹے قبل

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی برطرفی کا حکم معطل
- 11 گھنٹے قبل