Advertisement
پاکستان

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

ملاقات میں پارٹی معاملات اور خیبرپختونخوا کے حوالے سے بات چیت کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 1st 2024, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
علی امین گنڈا پور کی  عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان اور علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات تقریبا ایک گھنٹے تک کانفرنس روم میں جاری رہی۔

ملاقات میں پارٹی معاملات اور خیبرپختونخوا کے حوالے سے بات چیت کی گئی جبکہ ملاقات میں گزشتہ روز نکالی گئی ریلی کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت زیر سماعت مقدمات پر بھی بات چیت کی گئی۔

بعدازاں عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 20 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 22 minutes ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ